جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

نواز حکومت کو راحیل شریف نے بچایا ہے، نواز شریف کیس جیت جائیں گے راحیل شریف نواز شریف کیساتھ کھڑے ہیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان ندیم افضل چن نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے گزشتہ دو سالوں میں ہمیشہ نواز حکومت کو بچایا ہے۔ نواز شریف کو جب بھی مشکلات کا سامنا ہوا تو راحیل شریف (ن) لیگی حکومت کو ریسکیو کرتے رہے ہیں۔ ندیم افضل چن نے کہا کہ نواز شریف بہت زیادہ طاقتور شخصیت ہیں اور جنرل راحیل شریف ان کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں اسلئے مجھے ایسا لگتا ہے کہ نواز شریف سپریم کورٹ میں کیس جیت جائیں گے ۔ ماضی میں آئی ڈی پیز ، دھرنا، اور ڈان لیکس کی خبروں میں نواز شریف کو ہمیشہ راحیل شریف نے سپورٹ کی ہے۔ اگر کوئی اور وزیر اعظم ہوتا، پی پی کا یا پنجاب کا کوئی کمزور وزیر اعظم ہوتا تو اب تک بہت کچھ ہو چکا ہوتا۔ ندیم افضل چن نے کہا کہ میں اپنی اوقات سے زیادہ کھل کر بات کر چکا ہوں اور مجھے بہت کچھ نظر آ رہا ہے۔ جنرل راحیل شریف نواز شریف کے ساتھ ہیں اسلئے انہیں کچھ نہیں ہوگا۔


afzhchn ndmmlk by minahilsheryar

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…