جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، جنرل راحیل شریف نے اہم اعلان کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

خیرپور ٹامیوالی(این این آئی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ رعد البرق مشقوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم دشمن سے غافل نہیں اور مسلح افواج کی تیاریوں سے کسی کو ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق خیرپور ٹامیوالی میں ہونے والی رعدالبرق مشقوں میں حصہ لینے والے نوجوانوں کے ساتھ آرمی چیف جنرل راحیل شریف گھل مل گئے

آرمی چیف نے جوانوں کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کی اور ان کے عزم وجذبے کو سراہا، آرمی چیف کو اپنے درمیان دیکھ کر جوانوں کا جوش و خروش بھی بڑھ گیا اور پرجوش نعرے بازی کی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو مستحکم کر رہے ہیں اور آئندہ نسلوں کو بہتر اور محفوظ پاکستان دینا چاہتے ہیں جبکہ رعد البرق مشقوں سے ثابت ہوا کہ دشمن سے غافل نہیں، مسلح افواج کی تیاریوں سے کسی کو ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں ہوگی اور شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…