اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

چوہدری نثارعلی خان لندن روانہ ،سینئرسیاستدان کی وزیرداخلہ پرتنقید

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سرکاری دورے پر لندن روانہ ہوگئے جبکہ ان کا یہ دورہ لندن طے شدہ تھا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اپنے دورہ لندن میں برطانوی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ اس دوران وزیرداخلہ پاک برطانیہ تعاون کے سلسلے میں اہم اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ تاہم چودھری نثارعلی خان کی

لندن روانگی پر اپوزیشن کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیاہے ۔اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پیپلزپارٹی کے سینیٹرسعید غنی نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حیرت ہے کہ چودھری نثار بلوچستان کے بجائے لندن چلے گئے۔انہوں نے کہا کہ ایسے لاپرواہ شخص کو گھربھیج دیا جائے۔ سعید غنی نے مزید کہاکہ ثابت ہو گیا کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خا ن نا اہل اور لاپرواه بھی ہیں 

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…