منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

’’ وہ جو میں کہہ نہ سکا ‘‘ عشرت العباد نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی(آئی این پی)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ اچانک عہدے سے ہٹائے جانے پر وفاق سے کوئی شکوہ نہیں ہے ، 14سال کا عرصہ کام کرکے گزارا جس پر مطمئن ہوں،آنے والے دنوں میں کتاب لکھوں گا جس کا نام ’’ وہ وہ جو میں کہہ نہ سکا ‘‘ ہوگا کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن چلتا رہے گا۔وہ جمعرات کو صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہاکہ 14سال بہت کام کرلیا اب اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزاروں گا اور آنے والے دنوں میں کتاب لکھوں گا،

کتا ب کا نام ’’ اور وہ جو میں کہہ نہ سکا ‘‘ ہوگا،کراچی میں جاری ٹاگٹڈ آپریشن چلتا رہے گا۔ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ اپنی ذمہ داریوں کو خوش اسلوبی سے نبھایا مطمئن ہوکر عہدہ چھوڑ رہا ہوں اور اپنی کتاب میں 14سال کی تاریخ لکھوں گا،سعید الزماں صدیقی ایماندار شخص ہیں۔صحافی نے سوال کیا کہ وفاق نے اچانک عہددے سے ہٹادیا کوئی شکوہ ہے؟،جس پر سابق گورنر نے کہا کہ وفاق کی مرضی ہے جو کیا بہتر کیا۔انہوں نے کہاکہ 14سال میں فیملی کو وقت نہیں دے سکا تھا اب بچوں اور فیملی کو وقت دوں گا اور میری انجیو پلاسٹی بھی ہونی ہے۔عشرت العباد نے کہاکہ 2008سے اب تک صرف 4بار اسلام آباد گیا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…