پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے 31 اکتوبر کو راستہ روکنے پر وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سمیت آئی جی پنجاب اور کمانڈنٹ ایف سی کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔خیبر پختونخوا حکومت نے 31 اکتوبر کو تحریک انصاف کے دھرنے میں شرکت کیلئے آنے والے کارکنان کا راستہ روکنے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے ٗ صوبائی حکومت آئی پنجاب اور کمانڈنٹ ایف سی لیاقت خان کے خلاف بھی مقدمہ دراج کرائے گی۔ترجمان خیبرپختونخوا حکومت مشتاق غنی نے کہاکہ ہم پر رات بھر تشدد اور شیلنگ کی گئی اور ہم پر ربر کی گولیاں کیوں برسائی گئیں، ہم پوچھتے ہیں کہ کس قانون کے تحت ہمارا راستہ روکا گیا، اس اقدام پر تمام ذمہ داروں کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرائیں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی



















































