بدھ‬‮ ، 10 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان جلسہ گاہ میں ۔۔کارکن پرجوش ،وفاقی وزیرداخلہ نے ہنگامی احکامات جاری کردیئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں ہونے والے پی ٹی آئی کے یوم تشکرکے جلسے کے بارے میں وفاقی وزیرداخلہ نے اہم ہدایات جاری کردی ہیں ۔وفاقی وزیرداخلہ نے سلام آباد انتظامیہ کو ہدایات دی ہیں کہ جلسے کے شرکا کو سخت سکیورٹی فراہم کی جائے تاہم کسی کو مقرر کردہ حد کی خلاف ورزی کی اجازت بالکل نہ دی جائے جبکہ اس موقع پراسلام آبادکی اہم سرکاری وغیرسرکاری عمارتوں کی سکیورٹی رینجرزکے حوالے کردی گئی ہے اورکسی بھی ناخوشگوارصورتحال کے پیش نظررینجرزکوسخت احکامات جاری کردیئے گئے ہیں اورکہاگیاہے کسی کوبھی خاطرمیں نہ لایاجائے جبکہ اس وقت عمران خان پریڈگرائونڈمیں پہنچ چکے ہیں اورتحریک انصاف کے کارکن بھی بڑے پرجوش اندازمیں جلسہ گاہ میں موجودہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…