جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پختونخوا کو بقیہ پاکستان سے کاٹنے کا شرمناک منصوبہ ،عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) نواز شریف کرپشن بچانے کیلئے خون خرابے پر اتر چکا ہے،وزیر اعظم کا اپنی چوری بچانے کی خاطر وفاق کو یرغمال بنانا انتہائی افسوسناک ہے ۔ یہ بات پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ایک بیا ن میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ پختونخوا کو بقیہ پاکستان سے کاٹنے کا شرمناک منصوبہ پایہ تکمیل کو نہیں پہنچنے دیں گے ۔

خیبر پختونخوا کے بغیر پاکستان کی تکمیل کا کوئی تصور نہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا نواز شریف کو ارض پاک کی سا لمیت سے کھیلنے نہیں دیں گے اور پختونخوا کو بقیہ پاکستان سے جوڑے رکھیں گے۔انہوں نے واضح کیا کہ کسی قسم کے نقصان اور تصادم کے براہ راست ذمہ دار نواز شریف ہوں گے ۔پرامن احتجاج کو تشدد میں بدلنے کیلئے عدالتوں کے احکامات ہوا میں اڑائے جا رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف سے تلاشی مانگنا ہمارا بنیادی حق ہے اورکسی طوراس حق سے دستبردار نہیں ہوں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…