اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے بعد بنی گالہ، اسلام آباد بھی میدان جنگ بن گیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کرنے کے بعد حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بنی گالہ میں موجود پولیس اہلکاروں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم، حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی جاری ۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ان کی بنی گالہ رہائش گاہ پر نطر بند کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے راولپنڈی میں شیخ رشید کے جلسے میں شرکت کرنا تھی۔ ذرائع کے مطابق یہ بھی اطلاعات تھیں کہ عمران خان بنی گالہ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی کے لئے روانہ ہو سکتے ہیں،تاہم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کو چاروں جانب سے سیکورٹی اہلکاروں نے گھیرے میں لے رکھا ہے اور عمران خان کو نظر بند کر گیا ہے۔
راولپنڈی کے بعد بنی گالہ ، اسلام آباد بھی میدان جنگ بن گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































