بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

خبردار! اگر راولپنڈی کینٹ میں کوئی سڑک یا گلی بند کی !! فوج نے پولیس کو تمام کنٹینرز ہٹانے کا حکم جاری کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

راولپنڈی(ایکسکلوژو رپورٹ) خبردار! اگر راولپنڈی کینٹ میں کوئی سڑک یا گلی بند کی !!,فوج نے پولیس کو تمام کنٹینرز ہٹانے کا حکم جاری کر دیا,نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کینٹ بورڈ انتظامیہ نے راولپنڈی پولیس کو احکامات جاری کئے ہیں کہ کینٹ کو کسی صورت بند نہ کیا جائے اور اکینٹ میں موجود تمام رکاوٹیں، کنٹینرز وغیرہ ہٹا دیئے جائیں۔ تفصیل کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کی جانب سے پولیس کو احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ آپ کینٹ کو رکاوٹیں لگا کر بند نہیں کر سکتے اسلئے فوری طور پر تمام رکاوٹوں کو ہٹاتے ہوئے کینٹ کے تمام راستے کھولے جائیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ انٹطامیہ کے احکامات کے بعد پولیس نے فوری طر پر تمام رکاوٹیں ، کنٹینرز وغیرہ ہٹا دیئے ہیں۔ واضح رہے کہ لال حویلی میں شیخ رشید کے جلسے اور عمران خان کی اس میں شرکت کو ناکام کو بنانے کیلئے راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے راولپنڈی شہر میں متعدد علاقوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…