آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سب سے قیمتی اثاثہ کیا چیز تھی ؟ اور انہوں نے اس کے ساتھ کیا کیا ؟
اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سپہ سلار اور پوری قوم کا فخر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت ختم ہونے کو ہے اور نئے آرمی چیف کی تقرری سننے میں آرہی ہے تاہم جنرل راحیل شریف کی مقبولیت اور انکے معروف فوجی بیک گرائونڈ کے پیش نظر ایک محتاط جائزے کے مطابق پاکستان کی عوام انہیں ہی اپنا اگلا آرمی چیف دیکھنا چاہتی ہے ۔
تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل راحیل شریف کے آرمی چیف بننے کے بعدان کے اثاثوں میں اضافہ ہونے کی بجائے کمی ہوئی ہے ۔ اور خبر یہ بھی ہے کہ وہ اگلے چند روز میں اپنے اثاثے ظاہر کر دیں گے جن میں ان کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد شامل ہوگی ۔ تفصیلات کیمطابق چیف آف آرمی اسٹاف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جنرل راحیل شریف نے کوئی جائیداد نہیں بنائی ۔موروثی جائیداد کے علاوہ صرف اس جائیداد کے مالک ہیں جو فوجی افسروں کو ان کی خدمات کے عوض حکومت کی طرف سے دی جاتی ہے ۔واضح رہے کہ اس بات کی تصدیق ابھی تک آئی ایس پی آر کی جانب سے نہیں کی گئی ۔
آرمی چیف بننے کے بعد جنرل راحیل شریف کے اثاثے کتنے ہو گئے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































