بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

2نومبر دھرنا ۔۔۔ عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کو رٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد بند کرنے سے روک دیا۔دوران سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ہدایات جاری کیں کہ شہر میں کوئی کنٹینر نہ لگے ، سڑکیں بند نہ ہوں، کوئی امتحان ری شیڈول نہیں ہوگا، اسکول کھلے رہیں گے، امپائرصرف پاکستان کی عدالتیں ہیں یہ سب پر واضح ہونا چاہیے۔پی ٹی آئی کا دھرنا روکنے کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے عمران خان کو 31اکتوبر کو طلب کرلیا۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبر کے دھرنے کے پیش نظر حکومت کی جانب سے پولیس کوصورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کا حکم دیدیا گیا نجی ٹی وی کے مطابق وزیرداخلہ چودھری نثارکی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبرکو ہونے والے دھرنے پرسیکیورٹی پلان کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس میں راولپنڈی اوراسلام آباد کے پولیس حکام نے شرکت کی ٗ دھرنے اور شہر کو بند کر نے سے روکنے کی حکمت عملی پرغور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران پولیس اہلکاروں کو صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کاحکم دیدیا گیا۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…