بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

”بس بہت ہو گیا “۔۔ پاک فوج کا بھارتی فوج کو کرارا جواب۔۔ کتنے بھارتی فوجی جہنم واصل کر دیئے؟ جان کر ہر پاکستانی خوش ہو جائے گا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باونڈری پر مسلسل جارحیت اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پرعسکری ذرائع کے مطابق دشمن کی 4 چوکیوں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا اور 5 بھارتی فوجی واصل جہنم ہوگئے جبکہ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باونڈری پر مسلسل جارحیت اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آج ورکنگ باؤنڈری پر چپراڑ سیکٹر میں بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے دو شہری شہید جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے۔پنجاب رینجرز کی جانب سے بھارتی بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا۔ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دو دن میں شہادتوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔ادھر کنٹرول لائن پر بھی گولہ باری سے زخمی ہونے والا شہری شہید ہو گیا۔عسکری ذرائع کے مطابق دشمن کی 4 چوکیوں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا اور پانچ بھارتی فوجی مارے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…