راولپنڈی (این این آئی)بھارتی فوج نے پھر حملہ کر دیا ، پاکستانی زد میں آگئے,بھارتی فوج نے ورکنگ باؤنڈری پر ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کر کے پانچ شہریوں کو زخمی کردیا۔پاکستان رینجرز کی جانب سے بھارتی فائرنگ کامنہ توڑ جواب دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ورکنگ باؤنڈری پر ہڑپال اور چپراڑسیکٹر پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے پانچ شہری زخمی ہو گئے۔بیان کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب جاری رہا ، پاکستان رینجرز کی طرف سے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا، 21 اکتوبر سے اب تک ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں چار شہری شہید اور 21 زخمی ہوچکے ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے تیس سالہ شہری محمد اختر شہید ہوا تھا، آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فواج نے ہفتہ کے روز جارحیت جاری رکھتے ہوئے مدارپور بٹل سیکٹر میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید ہوگیا ہے آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والا تیس سالہ محمد اختر پونچھ دریا سے ایک اکٹھی کررہا تھا جس کو بھارتی فوج نے نشانہ بنایا بھارتی فورسز کی فائرنگ کا پاک فون نے بھورپور جواب دیا جس کے بعد بھارتی توپوں کے منہ بند ہوگئے
بھارتی فوج نے پھر حملہ کر دیا ، پاکستانی زد میں آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































