راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف اندرو نی و بیرونی دشمنوں کی سازشوں سے کوئٹہ سانحہ کے بعد پورا پاکستان سوگوار ہے تو دوسری جانب بھارتی فو ج کی جانب سے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھمبر اور چیراڑ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے بعد پاکستانی افواج کی جانب سے بھرپور منہ توڑ جواب دیا گیا،دشمن کی بندوقیں خاموش ہوگئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق منگل کو لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فورسز نے ایک مرتبہ پھر بلااشتعال فائرنگ کی ،بھارتی فورسز نے بھمبر اور چیراڑ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے بعد پاکستانی فورسز نے فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا جس کے نتیجے میں دشمن کی بندوقیں خاموش ہوگئیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ روز بھی بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کرتے ہوئے سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔
دوسری جانب بھارت نے آج پھر بارڈر پر محاذ کھول دیاپاک فوج کی زبردست جوابی کارروائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا















































