اسلام آباد (آئی این پی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے چندے کی رقم آف شور کمپنیوں میں لگائی،چوربھی اسپتال کی رقم چھوڑدیتاہے،جنہوں نے شوکت خانم کو زکوة دی وہ حساب مانگ رہے ہیں۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیا ن میں خواجہ آصف نے کہاکہ چوربھی اسپتال کی رقم چھوڑدیتاہے،عمران خان نے چندے کی رقم آف شور کمپنیوں میں لگائی ۔انھوںنے کہاکہ جنہوں نے شوکت خانم کو زکوة دی وہ حساب مانگ رہے ہیں۔
چوربھی ہسپتال کی رقم چھوڑدیتاہے،ن لیگی رہنماکاعمران خان پرجوابی وار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































