اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف آذربائیجان کے تین روزہ سرکاری دورے پر باکو روانہ ہوگئے‘ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہمراہ ہیں‘ وزیراعظم دورے کے دوران آذربائیجان کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے اور دو طرفہ تعلقات خصوصاً اقتصادی شعبے‘ علاقائی‘ عالمی امور اور جنوبی ایشیاء کی صورتحال پر گفتگو کریں گے۔ جمعرات کو وزیراعظم نواز شریف آذربائیجان کے تین روزہ سرکاری دورے پر باکو روانہ ہوگئے۔ خارجہ امور کے بارے وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کا آذربائیجان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ وزیراعظم دورے میں آذربائیجان کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات خصوصاً اقتصادی شعبے میں تعاون پر بات چیت ہوگی۔ دورے میں علاقائی اور عالمی امور خصوصاً جنوبی ایشیاء کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آذربائیجان کی قیادت سے پاکستان کی پرامن ہمسائیگی کی پالیسی پر بات چیت کریں گے۔
وزیر اعظم کا اہم اسلامی ملک کا دورہ ۔۔۔ کس اہم ترین کام سے گئے ہیں ؟ عوام کیلئے خوشخبری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
سونے کی فی تو لہ قیمت میں حیرا ن کن کمی
-
عمران خان اور میری چکی میں ایک دیوار کا فاصلہ تھا،عمران خان کا جیل میں کیا شیڈول ہے؟انجینئر محمد علی...
-
سنیل شیٹی نے 40 کروڑ کی آفر ٹھکراکر مثال قائم کردی
-
شکرپڑیاں میں ہو نے والی میوزیکل نائٹ میںانتہائی افسوسناک واقعہ
-
راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار
-
ہنی مون ٹرپ پر جھگڑا ، نوبیاہتا جوڑے نے واپس آتے ہی خودکشی کر لی
-
متحدہ عرب امارات میں ییلو الرٹ جاری
-
سلمان خان کتنی دولت کے مالک؟ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی
-
ٹیکنو نے قسط بازار 2025 میں آسان قسطوں پر سمارٹ فونز کی پیشکش متعارف کروادی
-
بھارت کی جانب سے کھیلنے، بھارتی جھنڈا لہرانے پر پاکستانی کبڈی کھلاڑی پر پابندی عائد
-
پولیس آفیسر کی گھر لائی خاتون سے زیادتی
-
نابینا قلی کی بیٹی کی مدد سے سامان آٹھانے کی وائرل ویڈیو پر وزیر ریلوے کا بڑا اعلان
-
مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی















































