بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

’’عالم اسلام خبردار‘‘ جعلی خانہ کعبہ کی تعمیر کر لی گئی ۔۔۔ لوگ طواف کرنے لگے خوفناک فتنے نے سر اٹھا لیا ۔۔!

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور (ویب ڈیسک) اسلام کے پانچ ارکان ہیں اور اس کا پانچواں رکن حج ہے ۔اسے ہر صاحب حیثیت پر زندگی میں ایک بار فرض کیا گیا ہے جس کی ادائیگی اور زیارتیں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں کی جاتی ہیں تاہم تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیا اور تیونس میں جعلی خانہ کعبہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی چند ویڈیوز میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ اس جعلی خانہ کعبہ کا طواف کر رہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق یہ خانہ کعبہ عوام کی تربیت کیلئے بنایا گیاہے تاکہ انہیں دوران حج طواف میں آسانی رہے تاہم روزنامہ خبریں کے مطابق اگرچہ یہ تربیت کے لئے ہے تاکہ حج اور عمرے پر جانے والے لوگ یہاں عملی تربیت حاصل کرسکیں لیکن تیونس میں ایک ایسا نیا طبقہ بھی پیدا ہوگیا ہے جس کے خیال میں بلڈ پریشر، شوگر یا دوسری بیماریوں میں مبتلا معمر لوگوں کے لئے سعودی عرب جانا بہت مشکل ہے یہ طبقہ جو اپنے آپ کو نیو گروپ آف مسلمز کہتا ہے اس نقطہ نظر کا حامل ہے کہ حج یہیں ادا ہونا چاہیے جبکہ مذہبی سکالرز اور ملکی علماءشدت سے اس خیال کی مخالفت کرتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ حج اور عمرہ صرف اور صرف سعودی عرب میں موجود حقیقی خانہ کعبہ میں جاکر ہی ممکن ہے۔

news-1475907960-6955

news-1475907965-3134_large

news-1475907966-7568

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…