منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

قومی اسمبلی میں مودی کیخلاف وہ نعرے لگ گئے کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!نعرے کس نے لگوائے؟

datetime 6  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مسلم لیگ کے راہنما سینیٹر مشاہد اللہ کی تقریر کے دوران پیپلزپارٹی کے اراکین نے مودی کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے نعرے لگائے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مسئلہ کشمیر اور ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے حوالے سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران اعتزاز احسن کی وزیر اعظم کے خلاف دھواں دھار تقریر کی اعتزاز احسن کی تقریر کے بعد مسلم لیگ کے راہنما سینیٹر مشاہد اللہ نے اعتراز احسن کا نام لئے بغیر کہا کہ تاریخ سے درج ہے کس نے سکھوں کی لسٹ بھارت کے حوالے کی اور جب بھارتی وزیر اعظم پاکستان آئے تو کشمیر کے بینر کس نے اتروائے تھے مشاہد اللہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے اراکین چھلانگیں لگا رہے ہیں وہ چھلانگیں لگانا ذوالفقار علی بھٹو ، بے نظیر بھٹو یا آصف علی زرداری نے لگانا سیکھائی ہیں اس پر پیپلزپارٹی کے بنچوں پر بیٹھے اراکین نے نعرے لگانا شروع کر دیئے ’’ مودی کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے جس پر اسمبلی پر شدید شور شرابہ ہوا بعدازاں مشاہد اللہ نے اسمبلی سے معافی مانگ لی۔دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے پاکستان نے 5سال کے لیے 1ارب ڈالر کا 5.5فیصد شرح سود کا سکوک بانڈ جاری کر دیا ہے اس مقصد کے لیے 1ارب60کروڑ ڈالر کاموٹر وے کا حصہ گروی رکھا گیا ہے اس سکوک بانڈز سے ملکی قرضوں میں اضافہ نہیں ہو گا اور اندرونی قرضوں میں کمی آئے گی پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے سول ملٹری قیادت نے خبرداد کیا ہے کہ پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دیں گیا اگر کسی نے پاکستان کے ساتھ پنگا کیا تو اس کو سخت جواب دیا جائے گا سعودی عرب کی جانب سے ڈیڑھ ارب ڈالر واپس لینے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیایہ شرارت ہے اور معیشت کے ساتھ شرارتیں بند کی جائیں چاہے ایسی ویب سائٹ ملک دشمنوں کی ہو سکتی ہے جو دو ملکوں کے تعلقات کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں اگلے پانچ سالوں کے دوران ادائیگیوں کے حوالے سے مکمل تیار ہیں ملکی برآمدات کو بڑھانے کے لیے حکومت برآمدکنندگا ن کے لیے جلد خصوصی پیکچ کا اعلان کرے گی ملکی صورتحال کے پیش نظر امریکہ کا دورہ ملتوی کر دیا ہے ۔سول ملٹری قیادت نے خبرداد کیا ہے کہ پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دیں گیا اگر کسی نے پاکستان کے ساتھ پنگا کیا تو اس کو سخت جواب دیا جائے گا پاکستان کو تنہا کرنے کی. بھارتی کوششیں ناکام ہوں گی سعودی عرب کی جانب سے ڈیڑھ ارب ڈالر واپس لینے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیایہ شرارت ہے اور معیشت کے ساتھ شرارتیں بند کی جائیں چاہے ایسی ویب سائٹ ملک دشمنوں کی ہو سکتی ہے جو دو ملکوں کے تعلقات کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں اگر سعودی عرب نے یہ سائٹ دیکھ لی تو ان کے جزبات کیا ہوں گے ان کی دل آزاری ہو گی یہ ایک بھونڈی کوشش ہے انہوں نے کہا کہ ملکی تحفظ کو ناقابل تسخیر بنانے کے تمام وسائل فراہم کریں گیاایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سٹیٹ بنک کو کراچی سے لاہور منتقل نہیں کیا جارہا کچھ انتظامی شعبے منتقل کئے گئے ہیں ایگزم بینک لاہور منتقل کریں گے نئی چیز شروع کرنے کیلئے سٹیٹ بنک میں جگہ نہیں اس کے لئے لاہور میں جگہ دستیاب ہے اگلے پانچ سالوں کے دوران ادائیگیوں کے حوالے سے مکمل تیار ہیں ملکی برآمدات کو بڑھانے کے لیے حکومت برآمدکنندگا ن کے لیے جلد خصوصی پیکچ کا اعلان کرے گی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…