پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سرجیکل سٹرائیکس کے بعد راحیل شریف نوا ز شریف کو کرسی سے ہٹانے والے ہیں ۔۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کی میں آئے روز نئی سے نئی خبر مل رہی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق بھارت کی کئی بار لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور پاک فوج کے ہاتھوں بری طرح شکست کے ساتھ ساتھ اپنے فوجی مروانے کے بعد اب ایک نیا ڈھونگ شروع کیا ہے کہ اپنی عوام میں اپنی افواج کا مورال بلند رکھنے کیلئے میڈیا کے ذریعے پاکستان اور افواج پاکستان کو بری طرح بدنام کرتے ہوئے ان میں پھوٹ ڈلوانے کیلئے طرح طرح کے ڈھکوسلے کرتا پھر رہا رہے جس میں بھارت اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتا ۔بھارتی ٹی وی چینل کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاک فوج بالخصوص راحیل شریف بھارت کی جانب سے ایل او سی پر کیے گئے سرجیکل اسٹرائیکس کو اپنی بے عزتی کے طور پر دیکھ کر رہے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ پاکستان کی فوج کے چپ رہنے پر وزیر اعظم نواز شریف کو ہٹا دیں۔اپنی اس بھونڈی رپورٹ میں بھارت نے ایک مرتبہ پھر سے ایل او سی پر سرجیکل اسٹرائیکس کے دعوے کو سچ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں مزید دعویٰ کیا گیا کہ بھارتی فوج نے پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیکس کرکے کامیابی حاصل کی اور پاک فوج اسے اپنے بے عزتی تصور کرتے ہوئے نواز شریف کو ہٹانے پر غور کر رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکہ بھی پاکستان سے سخت ناراض ہے ۔ بھارتی میڈیا کی مضحکہ خیز ویڈیو آپ بھی دیکھ سکتے ہیں ۔


Raheel Sharif Nawaz Sharif Ka Takhta Palat… by awaizp7

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…