بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم شہر میں بم دھماکہ ۔۔۔! بہت بڑا نقصان ہو گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2016 |

ڈیرہ بگٹی (آئی این پی )ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردوں نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑادیا، مختلف کنوؤں سے لوٹی گیس پلانٹ کو سپلائی معطل ہوگئی۔ ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم دہشت گردوں نے لوٹی گیس پلانٹ کو جانے والی پائپ لائن کو دھماکے سے اڑادیا جس کے نتیجے میں پائپ لائن مکمل تباہ ہوگئی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی ، دھماکے کے بعد لوٹی گیس پلانٹ کو گیس کی سپلائی بھی معطل ہوگئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز متاثرہ جگہ پہنچ گئی اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…