اسلام آباد (این این آئی) ابھی تو ایک گولی بھی نہیں چلی اور بھارت چیخ اُٹھا۔۔۔! حیرت انگیز الزام پر پاکستان نے ’’ٹھنڈا‘‘ کردیا،دفتر خارجہ نے کنٹرول لائن پر فائرنگ کا بھارتی الزام مسترد کر دیا۔ایک انٹرویو میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ کنٹرول لائن پر پاکستان کی طرف سے کوئی فائر نہیں کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہاکہ کنٹرول لائن پر پاکستان کی طرف سے کوئی فائرنگ نہیں کی گئی، پاکستان نے کنٹرول لائن پر سیز فائر کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ سیز فائر کی خلاف ہمیشہ بھارت کی طرف سے کی جاتی ہے، پاکستان کی طرف سے بھارتی جارحیت کا جواب دیا جاتا ہے، بھارتی الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔
ابھی تو ایک گولی بھی نہیں چلی اور بھارت چیخ اُٹھا۔۔۔! حیرت انگیز الزام پر پاکستان نے ’’ٹھنڈا‘‘ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































