پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

تم اپنی اوقات میں رہو، ہم پاکستان کیساتھ مل کر یہ کام کر کے رہیں گے ، روس نے بھارت منہ توڑ جواب دیدیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2016 |

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے پاک روس مشترکہ فوجی مشقوں پربھارت کے تحفظات کومستردکردیا۔غیرملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق بھارت نے جیسے ہی پاک روس مشترکہ مشقوں بارے اعلان سناتوبھارتی وزیرخارجہ نے روس کوان مشقوں پرشدیدتحفظات کااظہارکرکے خط بھیج دیا۔روس نے کہاکہ پاک روس مشترکہ فوجی مشقیں متنازعہ علاقوں میں نہیں کی جائیں گی اورنہ ہی مشقیں بھارت کے خلاف ہیں ۔واضح رہے کہ پاک روس کی مشترکہ فوجی مشقیں 27ستمبرسے 7اکتوبرتک جاری رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…