اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

’’ان کو بھی نہ چھوڑیں‘ دفاتر فوری گرائیں‘‘ کراچی میں ایم کیو ایم کے بعد پیپلز پارٹی کی باری‘گرینڈ آپریشن شروع

datetime 17  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکورٹی اداروں نے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے دفاتر کی طرح کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے دفاتر بھی گرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے لیاری، یوسف گوٹھ ،ملیر، پراناگولیمار اور دیگر علاقوں میں واقع دفاتر کی معلومات اکھٹا کرلی گئیں۔ہفتہ کو ذرائع کے مطابق لیاری سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں کالعدم امن کمیٹی کے دفاتر مسمار کیے جائیں گے۔ یہ دفاتر غیر قانونی، سرکاری اراضی اور قبضے کی زمینوں پر بنائے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ مختلف علاقوں کا سروے بھی مکمل کیاگیا ہے۔ان علاقوں میں لیاری، الفلاح روڈ، سنگولین، سربازی محلہ، سید آباد، علی محمد محلہ، یوسف گوٹھ، ملیر، پرانا گولیمار، مواچھ گوٹھ، گلبہار، الیاس گوٹھ اور شرافی گوٹھ شامل ہیں۔کالعدم امن کمیٹی کے تمام دفاتر کی باقاعدہ لسٹیں تیار کرکے افسران کو روانہ کردی گئی ہیں۔ لیاری گینگ وار کے اہم ملزم عزیر بلوچ کے دور میں کالعدم امن کمیٹی کے دفاتر بنائے گئے تھے جو غیر قانونی، سرکاری اراضی اور قبضے کی زمینوں پر بنے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…