ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم نواز شریف سمیت دیگر اہم رہنما نماز عید کہاں اداکریں گے ؟ بڑی خبر آگئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں نماز عید کےسینکڑوں اجتماعات منعقد ہونگے۔ وزیراعظم نواز شریف سمیت کئی اہم شخصیات لاہور میں عید منائیں گی۔
وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف جاتی امرا رائیونڈ میں نماز عیدادا کریں گے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق لاہور میں عید منائیں گے۔صوبائی دارالحکومت میں نماز عید کا بڑا اجتماع تاریخی بادشاہی مسجد ہوگا،جس میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی شرکت کریں گے۔امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق منصورہ، جبکہ عوامی تحریک سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری ماڈل ٹاون میں نماز عید ادا کریں گے۔جامع مسجد داتا دربار، جامع مسجد بحریہ ٹاون، قذافی اسٹیڈیم، مینار پاکستان اور ماڈل ٹاون پارک سمیت دیگر کئی مقامات پر نماز عید کے بڑے اجتماعات منعقد ہونگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…