بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

ہمیں خدشہ ہے کہ بھارت سی پیک منصوبے کونقصان پہنچا سکتا ہے ۔۔ اور اگر ایسا ہوا تو ۔۔۔ !دوست ملک نے ہندوستان کو بڑی دھمکی دیدی

datetime 31  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی)چین کے ایک طاقتور تھنک ٹینک کے نامور ریسرچر ہْو شیشانگ نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے سی پیک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو بیجنگ کو متحرک ہونا پڑے گا۔ تاہم انہوں نے اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ چین کس طرح کے اقدامات کرے گا۔جرمن ریڈیو کے مطابق ایک خصوصی گفتگومیںہْو شیشانگ نے کہا کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کا حالیہ بیان، جس میں انہوں نے بلوچستان اورآزادکشمیر کا تذکرہ کیا، بیجنگ کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیجنگ کو خدشہ ہے بھارت بلوچستان میں حکومت مخالف عناصر کو استعمال کرسکتا ہے ۔ اگر اس سے سی پیک منصوبے کو نقصان ہوا تو چین کو متحرک ہونا پڑے گا۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…