بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

غریب عوام کے امیر وزیراعظم ہاؤس کی سکیورٹی کا ماہانہ خرچ ؟آپ کی سوچ سے بھی زیادہ

datetime 28  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) میاں نواز شریف کی ذاتی رہائش گاہ جاتی عمرہ کی سکیورٹی کا ماہانہ خرچ تیس کروڑ روپے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے اینکر آفتاب اقبال نے یہ انکشاف کیا کہ میاں نواز شریف کی ذاتی رہائش گاہ جسے اب سرکاری رہائش گا ہ کا درجہ دے دیا گیا ہے لیکن کسی وجہ سے اسے عام نہیں کیا گیا کی ماہانہ سکیورٹی کا خرچ تیس کروڑ روپے ہے۔ وزیراعظم ہاؤس پر اخراجات ہوتے ہیں مگر یہ تیس کروڑ روپے ماہانہ سکیورٹی غریب پاکستان کے وزیراعظم ہاؤس کیلئے کافی زیادہ ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…