بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

خودکش حملہ آور جیکٹ سمیت پھٹنے سے عین پہلے گرفتار

datetime 25  اگست‬‮  2016 |

بونیر (این این آئی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خودکش حملہ آور کو جیکٹ سمیت پھٹنے سے عین پہلے گرفتار کرکے شہر کو بڑی تباہی سے بچالیا۔نجی ٹی وی اے کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حملے سے عین پہلے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خودکش بمبار کوبارود سے بھری خودکش جیکٹ سمیت گرفتار کرلیا سکیورٹی حکام نے بتایا کہ خودکش حملہ آور سرکاری املاک اور افسران کو نشانہ بنانا چاہتا تھا تاہم بر وقت کارروائی سے بڑا نقصان ہونے سے بچ گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حملہ آور کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ٗ اس کی جیکٹ کو بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنادیا ہے ۔ خودکش حملہ آور کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…