بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل راحیل شریف کا اچانک دورہ, بڑا اعلان کر دیا

datetime 24  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کرم ایجنسی کا دورہ کیا اور آپریشن میں شریک جوانوں اور آفیسرز سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں آپریشن بلاامتیاز جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ فاٹا میں آپریشنز اور پاک فوج کی قربانیوں کے باعث امن قائم ہوا۔ آپریشن کے مکمل ثمرات کے حصول کے لیے علاقے سے دہشتگردوں کے سلیپنگ سیل ، سہولت کاروں اور مدد گاروں کو بھی جڑ سے ختم کر کے دم لیں گے۔ آرمی چیف نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ افغان سرحد پر دہشتگردوں کی آمدورفت کو روکنے کے لیے سخت نگرانی کی جائے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…