اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جہلم میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیتے ہوئے چوہدری ثقلین اور یاور کمال کی بنیادی پارٹی رکنیت فوری معطل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ چوہدری ثقلین اور یاور کمال جہلم میں پارٹی نظم وضبط کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے، دونوں اشخاص کی بنیادی پارٹی رکنیت کی معطلی کا فیصلہ مرکزی انضباطی کمیٹی کی سفارش پر کیا گیا۔
پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی, عمران خان نے سخت ایکشن لے لیا, دو اہم رہنماؤں کی رکنیت معطل کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































