اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبرنے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے میرے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کرکے کہا ہے کہ کراچی کی صورتحال کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ آرمی چیف نے شرپسندوں کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شہر میں امن وامان ہر صورت برقرار رکھا جائے۔
جنہوں نے یہ آگ لگائی انھیں ہر قیمت پر پکڑا جائے۔ ڈی جی رینجرز سندھ نے آرمی چیف کو صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ شہر کی صورتحال کنٹرول میں ہے۔ ملزم آج رات ہی پکڑے جائیں گے
اب تک کی بڑی خبر۔۔۔کراچی معا ملہ ان لو گو ں کو بھی فوراً گر فتار کر لیا جا ئے جنرل راحیل شریف نے حکم جا ری کر دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں