اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بڑا دھچکا، پارٹی کے اہم رہنماء مسلم لیگ (ن) کا ساتھ چھوڑ گئے‘ تفصیل کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے اہم لیگی رہنماء ممتاز بھٹو نے پاکستان مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی اختیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق ممتاز بھٹوسندھ نیشنل فرنٹ کو دوبارہ بحال کرنے جا رہے ہیں۔ علیحدگی بارے ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ممتاز بھٹو سے کئے گئے وعدے پورے نہیں کئے گئے تھے اور اس ضمن میں انہیں نواز شریف سے تحفظات تھے۔
(ن) لیگ کو بڑا دھچکا, اہم ترین رہنماء ساتھ چھوڑ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































