لاہور (آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کو قانونی نوٹس بجھوانے کا فیصلہ کر لیا بلاول بھٹو نے نوٹس کی تیاری کے لئے سینئر وکلاء کو ہدایت جاری کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے چودھری نثار کو قانونی نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کر لیا ہے نوٹس بھجوانے کے لئے بلاول بھٹو نے سینئر وکلاء کو ہدایت جاری کر دی ہے پیپلزپارٹی نے موقف اختیار کیا ہے کہ چودھری نثار نے گزشتہ دنوں کی جانے والی پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو، سابق صدر آصف علی زرداری اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور راہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن پر الزامات لگائے تھے اب یا تو وزیر داخلہ کو الزامات پر معافی مانگنا ہو گی یا کارروائی کا سامنا کرنا ہو گا، اب جنگ قانونی طریقے سے لڑی جائیگی ۔
چوہدری نثار تیاری کر لیں اب جنگ ایسے ہوگی ‘ پیپلز پارٹی نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































