اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

مایہ نازباکسر کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات ، حیران کن تحفہ پیش کر دیا

datetime 14  اگست‬‮  2016 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کو ویلٹر ویٹ چمپئن عامر خان نے اعزازی چمپئن شپ بیلٹ پیش کی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر انہوں نے آرمی چیف اور پاک فوج کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں اور کامیابوں کو سراہا۔
باکسر عامر خان نے ورلڈ باکسنگ کونسل کے صدر کی جانب سے آرمی چیف کی پاکستان میں امن اور سکیورٹی کیلئے خدمات کے اعتراف میں اعزازی چمپئن بیلٹ پیش کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…