راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے گوجر خان اور کلر سیداں میں سکیورٹی فورسز نے کومبنگ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں دو اہم کمانڈروں سمیت چھ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ ‘ گولہ بارود اور بڑی تعداد میں تیار کی گئی بارودی سرنگیں (آئی ای ڈیز) برآمد کرلیں۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گزشتہ رات راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں اور گوجر خان میں کومبنگ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں دو اہم کمانڈروں سمیت چھ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے گرفتار دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں گولہ بارود اور بڑی تعداد میں تیار کی گئیں بارودی سرنگیں بھی برآمد کرلیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر سے دہشت گردوں کی گرفتاری اور ان کی کمین گاہوں کے خاتمے تک کومبنگ آپریشن کا سلسلہ جاری رہے گا۔ یاد رہے کہ کوئٹہ کے سول ہسپتال دھماکے کے بعد ملک بھر میں کومبنگ آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
کومبنگ آپریشن ، دو اہم کمانڈروں سمیت متعدد دہشتگرد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































