اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

اختلافات اپنی جگہ !! افواج پاکستان کا ہمسایہ ملک کے فوجی کیساتھ ایسا سلوک کہ مثال قائم کر دی

datetime 30  جولائی  2016 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے بیمار افغان فوجی کا علاج کر وا کرطور خم بارڈر سے واپس افغانستان بجھوا دیا۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بیمار افغان فوجی نائیک حیدر صحت یاب ہو کر سی ایم ایچ پشاور سے ڈسچارج ہو گئے اور طورخم بارڈر سے ان کو واپس افغانستان بجھوا دیا گیا۔ افغان فوجی26جولائی کو باجوڑ ایجنسی میں پاک افغان سرحد پر بیمار حالت میں ملا تھا اور افغان حکام نے بیمار نائیک حیدر کے علاج معالجے کی درخواست کی تھی ۔ سی ایم ایچ پشاور میں حیدر کا اپینڈیکس کا آپریشن کیا گیا اور بہترین طبی سہولیات فراہم کی گئیں جس پر افغان فوجی حیدر نے حکومت پاکستان اور فوج کا شکریہ ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…