چمن (آی این پی )کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے دن گنے جا چکے ہیں ،بھٹکے ہوئے عناصر دشمنوں کا آلہ کار بنے ہوئے ہیں ،ایسے عناصر بچ نہیں سکیں گے۔جمعہ کو چمن میں جرگے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قیام امن کے لیے رابطے بہت ضروری ہیں ،سب مل کر ملک کو ترقی کی بلندیوں تک پہنچائیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا امن افغانستان کے امن سے وابستہ ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اسپن بولدک پاکستان دشمن عناصر کی آماجگاہ بنا ہوا ہے۔
دہشتگردوں کے دن گنے جا چکے پاک فوج کے اعلیٰ عہدیدار نے ایسا اعلان کر دیا دشمنو ں کے ہو ش اڑ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں















































