اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اے آئی جی عاشر حمید کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ،ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ عاشر حمید کے جسم پر گولی کا کوئی نشانہ نہیں تھا، فرانزک ٹیسٹ کے لئے نمونے لیبارٹری بجھوائیں گے جس کے بعد موت کی اصل وجہ سامنے آئے گی ۔جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق اے آئی جی اسلام آباد عاشر حمید کا پوسٹ مارٹم پمز ہسپتال کے ڈاکٹر نصیر نے کیا، ان کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ آج تک مکمل ہو گی ۔ ترجمان پمز ڈاکٹر عائشہ کے مطابق عاشر حمید کے جسم پر گولی کا کوئی نشانہ نہیں تھا۔ فرانزک ٹیسٹ کے لئے نمونے لیبارٹری بجھوائیں گے جس کے بعد موت کی اصل وجہ سامنے آئے گی ۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اے آئی جی عاشر حمید طبی طور پر وفات پا گئے
اے آئی جی عاشر حمید کا پوسٹ مارٹم مکمل, موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































