اسلام آباد/نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت کشمیریوں کا حق ہے‘ نہتے کشمیریوں پر طاقت کا استعمال انہیں خود ارادیت سے نہیں ہٹا سکتا‘ شہریوں کیخلاف طاقت کا غیر قانونی استعمال افسوسناک ہے۔ بدھ کو کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف وزیراعظم نواز شریف نے مذمتی بیان کو بھارتی میڈیا نے نمایاں کوریج دی اور کشمیریوں کی شہادت پر وزیراعظم نواز شریف کے بیان کو شہ سرخیوں میں جگہ دی گئی۔
وزیراعظم نواز شریف نے اپنے مذمتی بیان میں برہان وانی اور دوسرے کشمیریوں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے وزیراعظم نے بھارتی فوج کیجانب سے شہریوں کے قتل پر شدید اظہار تشویش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ نہتے کشمیریوں پر طاقت کا استعمال انہیں حق خود ارادیت سے نہیں ہٹا سکتا اور وزیراعظم نواز شریف نے شہریوں کیخلاف طاقت کے غیر قانونی استعمال کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت کشمیریوں کا حق ہے۔
مسئلہ کشمیر !طاقت کا استعمال۔۔۔! نواز شریف نے اہم اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا



















































