جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ، اہلکار شہید

datetime 10  جولائی  2016 |

بٹگرام (مانیٹرنگ ڈیسک)بٹگرام تھاکوٹ پولیس چیک پوسٹ پردہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ فائرنگ سے ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ڈی پی او بٹگرام راجہ صبور کے مطابق دہشتگردوں نے رات گئے تھاکوٹ پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔ جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشتگرد موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ہلاک دہشتگرد حافظ نثار کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا اور اس کے سر کی قیمت پچیس لاکھ روپے رکھی گئی تھی۔ دہشتگردوں کے قبضے سے دو پستول ہینڈ گرنیڈ کلاشنکوف اور بڑی تعداد میں گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…