جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عبد الستار ایدھی کی تدفین کن اعزازات کے ساتھ کی جائے گی‘پاک فوج کیا کرے گی؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم بیان

datetime 9  جولائی  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ عبدالستارایدھی کے جنازے کو سرکاری اعزاز دیا جائے گا‘پاک فوج کی جانب سے انہیں توپوں کی سلامی بھی پیش کی جائے گی‘پاک فوج کا چاق وچوبند دستہ عبدالستار ایدھی کو گارڈ آف آنر پیش کرے گا۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ عبدالستار ایدھی کی خدمات کے اعتراف میں ان کے جنازے کو سرکاری اعزاز دیا جائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج کی جانب سے انہیں توپوں کی سلامی بھی پیش کی جائے گی،پاک فوج کا چاق وچوبند دستہ عبدالستار ایدھی کو گارڈ آف آنر پیش کرے گا۔ اس موقع پر فوج،رینجرز اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…