اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

عظیم ترین انسان کی وفات‘ آرمی چیف راحیل شریف بھی خاموش نہ رہ سکے

datetime 9  جولائی  2016 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل شریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ملک ایک عظیم انسان سے محروم ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ عبدالستار ایدھی عالمی سطح کے سماجی کارکن اور حقیقی انسان دوست شخصیت تھے۔ انہوں نے مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ اور ان کے خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…