کراچی ( این این آئی) ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ عبد الستار ایدھی کی نماز جنازہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ادا کی جائے گی ۔ کراچی پولیس چیف مشتاق مہر کی طرف سے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ 11بجے تک نیشنل اسٹیڈیم پہنچ جائیں اور انہیں جامع تلاشی کے بعد اندر داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی ۔ پولیس چیف کا کہنا ہے کہ گیارہ بجے کے بعد آنے والوں کو اندر جانے کی اجازت نہیں ہو گی اور وہ اسٹیڈیم سے باہر جنازہ ادا کرسکیں گے ۔ حفاظتی انتظامات کے سلسلہ میں پولیس کی طرف سے رات گئے سکیورٹی انتظامات کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔
عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ،مقام تبدیل، تصحیح شدہ اعلان ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































