جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم عید کہاں منائیں گے؟اہم حکومتی وزیر کا انکشاف

datetime 23  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم رمضان کے آخر میں پاکستان آئیں گے ،کوشش ہے آئندہ ہفتے ٹی او آرز پر پیشرفت ہو جائے ۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید سے ملاقات کر کے اسحاق ڈار نے بتا یا کہ ابھی ڈاکٹرز وزیر اعظم کو فوری وطن واپسی کی اجازت نہیں دے رہے تاہم وہ رمضان کے آخر میں پاکستان آئیں گے ۔انہوں نے کہا کہ سیاست میں مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہوتے ۔ان کا کہنا تھا کہ بجٹ میں مصروف تھے اس لیے ٹی او آرز پر پیشرفت نہیں ہوسکی ،کوشش ہے آئندہ ہفتے ٹی او آرز پر پیشر فت ہو ۔اسحاق ڈار نے کہا کہ شاہ محمود قریشی سے کہا تھا آئندہ ہفتے کمیٹی کا اجلاس ہوناچاہیے ،خورشید شاہ ساتھیوں سے مشاورت کرنا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…