بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

امجد صابر ی قتل ،ڈی جی رینجرز نے رات گئے اہم کام کر ڈالا

datetime 23  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) شہر قا ئد میں آئے روز بروز بڑتی ہو ئی دہشتگر دی اور خراب ہو تی امن و امان کی صو رتحال کا جا ئزہ لینے کیلئے ڈی جی رینجر ز کی صدار ت اہم اجلا س ہوا ۔ ذرائع کے مطا بق اجلا س میں دہشت گر دی کے وا قعا ت اور ٹا رکٹ کلنگ کے محر کا ت کا جا ئزہ لیا گیا ۔ کراچی میں ہو نے والے اجلا س میں بھر پور اور مر بو ط تحقیقا تی عمل کے ذریعے دہشت گر دو ں کیخلا ف بلا تفریق کا رروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے ڈی رینجر کی زیر صدارت ہو نے والے اجلاس میں شہر کے متعلقہ رینجرز کما نڈ رز نے بھی شر کت کی ۔
امجد صابری کے قتل کے بعد رینجرز نے غریب آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران مخصوص گھروں کی تلاشی لی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ دوسری جانب گلشن اقبال میں پولیس نے کارروائی کر کے ٹارگٹ کلر اسد علی کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایسٹ فیصل عبداللہ کے مطابق گرفتار ملزم ٹارگٹ کلر نے پاک کالونی میں فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل کیا۔ گرفتار ملزم 17 ڈکیتی کی وارداتوں کا اعتراف کر چکا ہے۔ الفلاح کے علاقے میں پولیس سے مقابلے میں 2 ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کورنگی تنویر عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…