جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عبدالستار ایدھی کے انتقال کی افواہیں،ہسپتال کیوں منتقل کیاگیا؟ حقیقت سامنے آگئی

datetime 18  جون‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)عبدالستار ایدھی کے انتقال کی افواہیں،ہسپتال کیوں منتقل کیاگیا؟ حقیقت سامنے آگئی،تفصیلات کے مطابق معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کافی عرصے سے بیمار ہیں ان کے بارے میں آج کچھ شرپسندوں نے یہ افواہیں پھیلادیں کہ ان کا انتقال ہوگیا ہے جبکہ اس کے برعکس عبدالستار ایدھی کو ہسپتال علاج و معالجہ کے لئے لے جایاگیا تھا جبکہ ان کی حالت تسلی بخش ہے ،ایدھی فاؤنڈیشن کے ذرائع کے مطابق عبدالستار ایدھی کو معمول کے علاج کے لئے ہسپتال لے جایاگیا ان کی حالت نازک ہونے اورخدانخواستہ ان کے انتقال کے بار ے میں پھیلائی جانے والی افواہیں سراسر بے بنیاد اورجھوٹ پر مبنی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…