جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم افغانی شخصیت کی جنرل راحیل شریف سے وعدہ خلافی، افغانستان مشکلات کا شکار

datetime 15  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیرنے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوطورخم بارڈرپردوبارہ ناخوشگوارواقعات پیش نہ آنے کی یقین دہانی کرائی تھی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان سفیرکا13مئی کوآرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی تھی ۔ملاقات میں افغان سفیرنے مؤقف اپنایاتھاکہ پاکستان طورخم بارڈرپرگیٹ تعمیرکرسکتاہے۔پاکستان اپنی سرزمین میں کسی بھی تعمیرات میں آزادہے یہ یقین دہانی بھی کرائی گئی تھی کہ طورخم بارڈپردوبارہ ناخوشگوارواقعات پیش آنے اورفائرنگ کے معاملات دوبارہ نہیں ہوں گے ۔انہوں نے یہ بھی کہاتھاکہ طورخم بارڈپرآمدورفت بحال کرکے تعمیرشرع کردیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…