اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی و ی کے پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار کا شیریں مزاری بارے تہلکہ خیز انکشافات، سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ جب شیریں مزاری کا عمران خان کے ساتھ مسئلہ ہوا تو پی ٹی آئی والوں نے خود شیریں مزاری کی درگت بنائی‘ شیریں مزاری ان دنوں روتی تھیں۔ رؤف کلاسرا نے کہا کہ شیریں مزاری ہر طرح کا حساب رکھتی ہیں اسلئے شیریں مزاری سے پوچھیں کہ جن دنوں ان کے عمران خان سے اختلافات تھے وہ صحافیوں اور اینکرز کو گھر بلا کر عمران خان کے خلاف بریف کرتی تھیں۔ شیریں مزاری صحافیوں اور اینکر کو عمران خان کے خلاف مواد فراہم کرتی تھیں کہ میڈیا پر یہ بھی کہیں۔ رؤف کلاسرا نے کہا کہ شیریں مزاری نے پارلیمنٹ تحریک انصاف کیخلاف وہ خدمات سر انجام نہیں دیں جس کی توقع کی جاتی تھی۔شیریں مزاری کا پارلیمنٹ میں حصہ صرف ’’لقمے‘‘ دینے کا ہے۔ سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ شیریں مزاری کو خواجہ آصف نے ہیرو بنا دیا۔
شیریں مزاری مشہور اینکرز کو اپنے گھر بلا کر عمران خان کیخلاف بولنے کیلئے کیا کہتی ہیں؟سینئر اینکر کے شیریں مزاری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































