جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی میٹنگ پا کستان کا چین کے بعد ایک اور انتہا ئی اہم ملک سے رابطہ اس ملک نے کیا جوا ب دیا ؟

datetime 8  جون‬‮  2016 |

ماسکو (آن لائن) پاکستان اور روس نے آنے والی جوہری سپلائرز گروپ کی میٹنگ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے فون پر بات کی ہے اور آنیو الے نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) کی میٹنگ پر تبادلہ خیال کیا۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق بات چیت میں9جون کو ویانا میں ہونے والی نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے والے سے عملی سوالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے مئی میں نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این سی جی) میں شمولیت کی درخواست دی تھی ۔ این ایس جی 48جوہری وار ہیڈ رکھنے ممالک پر مشتمل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…