اسلام آباد(مانیٹرنگ) پاکستان کے ساتھ دشمنی میں بھارت سفارتی آداب بھول گیا ۔ ناگپور میں اقوام متحدہ کے تحت ہونے والی تقریب میں شرکت کے لئے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو روک دیا گیا ۔پاکستانی ہائی کمشنر کو ہندوانتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی ھمکیوں کے باعث روکا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو ناگپور میں منعقد اقوام متحدہ کے تحت ایک تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا ۔پاکستانی ہائی کمشنر کو ہندوانتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی دھمکیوں کے باعث روکا گیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ جب اس معاملے پر پاکستانی حکام سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہمیں تقریب میں شرکت کے لئے پہلے دعوت نامہ دیا اور بعد میں واپس لے لیا گیا ۔واضح رہے کہ پاکستانی ہائی کمشنر کو بھارت میں کسی تقریب سے روکے جانے کا یہ چھوتا واقعہ ہے جبکہ ہندو انتہا پسند تنظیم نے ہائی کمشنر کو بھارت چھوڑنے کے لئے خط بھی لکھا۔
پاکستان کے ساتھ دشمنی‘بھارت نے پاکستانی ہائی کمشنر کو روک دیا‘وجہ کیا بنی ؟ جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہائوس آف شریف
-
عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان میں عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اہم خبر آگئی
-
راولپنڈی، 12 سالہ بچے سے مسجد میں زیادتی، ملزمان نے ویڈیو بھی وائرل کردی
-
بارشوں کا الرٹ جاری ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
7افراد کی بوائے فرینڈ کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
’سلمان آغا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کپتان نہیں رہیں گے‘
-
کن شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کیے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
رمضان میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے اہم خبر آگئی
-
پاکستان میں عید الفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ نئی پیش گوئی سامنے آگئی
-
10 روپے کا نوٹ ختم ؟ حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی
-
قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی فیچر تبدیل کر دئیے گئے، تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
دلہن کو اسٹیج پر گولی مار دی گئی
-
بھارتی کھلاڑی ٹیم کو چھوڑ کر اچانک گھر روانہ



















































