کراچی( آن لائن ) شہر میں پانی کے بحران پر سیاسی جماعتوں کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤ س کے اطراف کی سڑکیں کنٹینر لگا کر بند کر دی گئی ہیں۔کراچی میں جاری پانی کے بحران پر ایم کیو ایم اور تحریک انصاف نے احتجاج کا اعلان کیا تھا، ایم کیو ایم کی جانب سے وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے بعد وزیراعلٰی ہاؤس کے اطراف کی سڑکیں کنٹینر لگا کر بند کردی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ وزیر اعلٰی ہاؤس کی اطراف کی سڑکوں کو سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹریفک کے لیے بند کیا گیا۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ متبادل راستے اختیار کریں۔ عوام کی رہنمائی کے لیے ٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔
وزیراعلٰی ہاؤس کے اطراف کی سڑکیں کنٹینر لگا کر بند، وجہ بھی سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































